اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,829FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بہت جلد سلمان خان کو ماموں بناؤں گی ، راکھی ساونتھ

بالی وڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونتھ نے ممبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ عالیہ بھٹ کے ماں بننے کی خبر پر بہت خوش ہیں ۔ چاہتی ہوں کہ میری بھی جلد شادی ہو اور میں سلمان خان کو ماموں بنا سکوں ۔

راکھی نے شادی کے متعلق سوال پر کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ ان کے بوائے فرینڈ عادل انہیں پہلے اچھی طرح سمجھ لیں تا کہ بعد میں کوئی مسائل پیدا نہ ہوں ۔ یہ نہ ہو کہ بعد میں مجھے عادل کا سر پھو ڑنا پڑے ۔

راکھی نے کہا کہ عالیہ بھٹ کا شادی کے بعد اتنی جلدی ماں بننے کے فیصلے پر بہت خوش ہوں ۔اچھا ہے میں عالیہ کے بچے کی خالہ بن جاؤں گی ۔