اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,592FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

کپل دیو کے 35 سال بعدبھارتی ٹیم کی قیادت پہلی بار فاسٹ بولر کے سپرد

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کرونا ٹیسٹ مثبت ہونے کے بعد ٹیسٹ ٹیم کی قیادت فاسٹ بولرجسپریت بمراہ کے سپرد کردی گئی۔

بھارت کے لیے پہلا وولڈ کپ جیتنے والے سابق کپتان اور فاسٹ بولر کپل دیو کے بعد بھارتی ٹیم کی 35 سالہ تاریخ میں پہلی بار کسی فاسٹ بولر کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔

جسپریت بمراہ انگلش ٹیم کے خلاف کھیلے جانے والےپانچویں ٹیسٹ میچ میں ٹیم کی قیادت کے لیے آج میدان میں اترے ہیں ۔

مارچ 1987 میں کپل دیو کے بعد سے کسی بھی تیز گیند باز نے ہندوستان کی قیادت نہیں کی۔