اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,042FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بڑا ہو کر شاہ رخ خان بننا چاتا تھا، رنبیر کپور

بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے حال ہی میں اپنی فلم کی پرموشن کے لیے دیے گئے ایک انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا کہ وہ بچپن سے ہی یہ سوچ رکھتے تھے کہ جوان ہو کر شاہ رخ خان بنوں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان ہمیشہ سے ان کے لیے ایک آئیڈیل کی حثیت رکھتے ہیں جب بھی اسکرین پر شاہ رخ کو دیکھتا تھا تو انہیں کاپی کرنے کی کوسش کر تا۔

ان کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان کے علاوہ انہیں امیتابھ بچن بہت پسند ہیں ۔ان کی شخصیت میں الگ سا جادو ہو جو وہ ہمیشہ ہی ان کو مل کر محسوس کرتے ہیں ۔ سمجھتا ہوں کہ یہ میری خوش قسمتی ہے کہ ہم شاہ رخ اور امیتابھ کے دور میں پیدا ہوئے ۔