اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,530FansLike
9,981FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اپو زیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ لاہور سے گرفتار

تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کے مطابق علیم عادل شیخ کو لاہور کے علاقے گلبرک سے سادہ کپڑوں میں ملبوث اہلکاروں نے حراست میں لیا۔ ان کاکہنا تھا کہ موجودہ سیاسی صورتحال میڈیا، سیاست دانوں ، عدلیہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے لیے ایک امتحان ہے۔

اس کے علاوہ سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگر اپوزیشن لیڈر سندھ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار سندھ حکومت ہو گی ۔