اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,530FansLike
9,981FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ،4 دہشتگرد ہلاک ،آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیر ستان کے علاقہ دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ۔ سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مارے جانے والے دہشتگردوں کے زیر استعمال اسلحہ اور بھاری مقدار میں بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگرد سکیورٹی فورسز پر کیے جانے والے حملوں میں ملوث تھے۔