اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,425FansLike
9,982FollowersFollow
563,700FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ڈالر 221 روپے کی ریکارڈ سطح کراس کر گیا

ملک میں جاری سیاسی غیریقینی صورتحال کے سبب ملکی کرنسی کی قدر میں کمی اور ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور ڈالر ایک روپے 75 پیسے مہنگا ہو کر 217 روپے 50 پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔کراچی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 75 پیسے مہنگا ہو کر 217 روپے 50پیسے کی ریکارڈ سطح پر آگیا۔مارکیٹ میں روپے کی گراوٹ کا سلسلہ تیزی سے جاری رہا اور کراچی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 5روپے 25 پیسے مہنگا ہو کر 221روپے کی ریکارڈ سطح پر آگیا۔