اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

844,117FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کابل کرکٹ اسٹیڈیم میں کرکٹ میچ کے دوران دھماکہ، ہلاکتوں کا خدشہ

افغانستان کے دارلحکومت کابل کے کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کے دوران تماشائیوں کے بیچ میں بم دھماکہ ہوا جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیڈیم میں شفغیزہ کرکٹ لیگ کے میچز جاری ہیں جس دوران تماشائیوں کے بیچ بم دھماکہ ہوا۔

میڈیا رپوٹس کے مطابق بم دھماکےکے بعد کھیل کو روک دیا گیا۔ پولیس اور ایجنسیاں دھماکے کی نوعیت کا تعین کر رہی ہیں جبکہ متعدد زخمیوں کو اسپتال بھی منتقل کی گیا ہے۔