اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,884FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

جھنگ: پولیس اہلکار کا ناک ، کان اور ٹانگ کاٹ دی گئی

جھنگ کے علاقے ساجھوال میں اسلحہ بردار افراد نے پولیس اہلکار کو اغوا کرنے کے بعد اسے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد اس کا ناک ، کان اور ٹانگ کاٹ دی گئی ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرنے کے بعد ان کے خلاف تشدد کی دفات کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں ۔

پولیس کے مطابق متاثرہ پولیس اہلکار کے خلاف خاتون کی برہنہ وڈیو بنانے اور بلیک میل کرنے کےمقدمات درج ہیں ۔