اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

844,117FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سیاسی قبضہ مافیا کی حکومت نے سارا شہر آج بند کر دیا،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 12کلومیٹر پر قائم سیاسی قبضہ مافیا کی حکومت نے سارا شہر آج بند کر دیا۔

ٹوئٹر پیغام میں سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ جب یہ الیکشن کمیشن کے دفتر احتجاج کے لیے آئے تھے تو ہم نے گاڑیوں سمیت ان کو آنے کی اجازت دی ۔

ان کا کہنا تھا کہ جن یہ احتجاج کے لیے آئے تھے ایک کنٹینر تک بھی نہیں لگایااور جب بلاول بھٹو نام نہاد احتجاجی ریلی سندھ سے لے کر آئے تو انہیں پوری سہولتیں دی گئیں۔