اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,592FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

سجل علی جلد مادر ملت فاطمہ جناح کے کردار میں نظر آئیں گی

پاکستان کی ہر دل عزیز فنکارہ سجل علی جلد تحریک پاکستان پر مبنی ڈرامہ سیریز مادر ملت میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گی جہاں وہ فاطمہ جناح کا کردار ادا کریں گی ۔

فلم کے تخلیق کار اور لکھاری دانیال افضل ہیں ۔فلم میں دنا نیر اور سندس فرحان سمیت دیگر اداکار بھی شامل ہیں ۔

رپورٹس کے مطابق سیرز 3 سیزنز پر مشتمل ہے جس کے پہلے حصے میں فاطمہ جناح کا بچپن دکھایا جائے گا جبکہ دوسرے حصے میں سجل علی فاطمہ جناح کے کردار میں نظر آئیں گی ۔

رپورٹس کےمطابق ہر سیزن 15 اقساط پر مشتمل ہے جس کی پہلی قسط 14 اگست کو ریلیز کی جائے گی ۔