اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,631FansLike
9,987FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ہانیہ عامر کے گھر بارش کا پانی گھس آیا،اداکارہ نے وائپراٹھا لیا

کراچی میں مون سون بارشوں نے جل تھل ایک کیا تو اداکارہ ہانیہ عامرکے گھر میں بھی بارش کا پانی گھس آیا۔

اداکارہ ہانیہ عامر کےگھر میں بارش کا پانی جمع ہو ا تو انہوں نے بھی وائپر اٹھا لیا۔

ہانیہ عامر کی وائرل وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بھر میں پانی داخل ہونے پر پریشان ہونے کی بجائے خوش اور مسکراتی نظر آ رہی ہیں ۔


کراچی کے پوش علاقوں کے مکین جہاں بارش کا پانی گھر میں داخل ہونے سے پریشان ہوئے ایسے میں اداکارہ ہانیہ عامر کےگھر میں بھی بارش کا پانی جمع ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

وڈیو میں ہانیہ عامر کو وائپر تھامے گھر کے ملازمین کے ساتھ کمروں میں داخل ہونے والا پانی نکالتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔