اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,197FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ملک میں کورونا سےمتاثرہ مزید 4مریض انتقال کر گئے

ملک میں کورونا وائرس کے باعث مزید 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

این آئی ایچ کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 581 کیسز رپورٹ ہوئے اور کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2اعشاریہ 97 فیصد رہی۔


قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 19 ہزار 591 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ عالمی وبا کورونا سے متاثرہ 178 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔