اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,197FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

لبنان : اقتصادی بحران ، عوام کے رقم نکلوانے کیلئے بینکوں پر حملے

میں کھاتےداروں نے اپنی ہی جمع شدہ رقم نکلوانے کے لیے 5 بینکوں پر حملے کر دیے۔اس سے قبل گزشتہ ہفتے بھی رقم نکلوانے کےلیے بینکوں پر 7 حملے کیے گئے تھے۔ اب بینکوں نے احتجاجاً پیر سے تین روز کے لیے لبنان بھر میں بینک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔خیال رہے کہ لبنان میں 2019 سے اقتصادی بحران جاری ہے، لبنانی کر نسی کی قدر میں گراؤٹ دیکھتے ہوئے حکومت نے بینکوں سے بھاری رقوم نکلوانے پر پابندی عائد کردی تھی۔لبنان کی حکومت کی جانب سے پولیس کو ملزمان کی گرفتاری اور تحقیقات کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔