اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,261FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پاکستانی فلم ضرار کی نمائش کے کا اعلان کر دیا گیا

نئی آنے والی پاکستان کی ایک اور میگا بجٹ فلم ضرار 25 نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے ۔ فلم میں شان شاہد مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

پاکستان کی نئی آنے والی فلم ضرار کے حوالے سے بار بار تاریخ کا اعلان کیا گیا ، طویل انتظار کیا گیا۔


تاہم اب لاہور میں اس فلم کی ریلیز ڈیٹ کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کی گئی جس میں فلم کی نمائش کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ۔