اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,003FansLike
9,999FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

چین میں آتشزدگی، 10 افراد ہلاک ، 9 زخمی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انتظامیہ کا بتانا ہے کہ جمعرات کے روز بلند و بالا رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، جس کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آتشزدگی میں زخمی ہونے والے 9 افراد کو فوری طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال میں روانہ کردیا گیا تاہم ان کی زندگیوں کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے البتہ ایمرجنسی ٹریٹمنٹ کے باوجود بھی 10 لوگ زندگی کی بازی ہار گئے۔

واضح رہے گزشتہ ہفتے بھی وسطی چین کے شہر آنیانگ کی فیکٹری میں اونچے درجے کی آگ بھڑک آٹھی تھی جس میں 38 افراد ہلاک ہوگئے تھے جبکہ انتظامیہ نے ملازمین پر حفاظتی اقدامات کی خالف ورزی کا الزام عائد کیا تھا۔