اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,829FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کینیڈا نے10 سال بعدپاکستان کے لیے ویزہ آفس اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کر دیا

کینیڈا نے پاکستان کے لیے ویزہ آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔

پاکستانی نژاد رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے جیو نیوز کو بتایا کہ کینیڈا کی حکومت نے ویزہ آفس اسلام آباد منتقل کرنے کے لئے خطیر رقم مختص کردی ہے۔

کینیڈا کی جانب سے زیر غور انڈوپیسیفک حکمت عملی پیش، چین پر توجہ مرکوز ہوگی۔

واضح رہے کہ 10 سال پہلے کینیڈا نے ویزہ آفس مختلف وجوہات کی بنا پر ابوظہبی منتقل کردیا تھا۔