اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,985FansLike
9,985FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سابق بھارتی کپتان دھونی نے فلم پروڈکشن میں قدم رکھ لیا، پہلی فلم کا اعلان کر دیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نےکرکٹ کے بعد اب فلمی دنیا میں بھی قدم رکھتے ہوئے اپنے پہلے پراجیکٹ کا اعلان کردیا۔

سابق بھارتی کپتان نے فلم انڈسٹری میں قدم تو رکھا ہے لیکن وہ فلموں میں اداکاری نہیں بلکہ فلمیں پروڈیوس کریں گے۔

دھونی اور ان کی اہلیہ ساکشی نے 2019 میں ایک ساؤتھ انڈین فلم پروڈکشن ہاؤس ”دھونی انٹرٹینمنٹ “کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔


دھونی کے پروڈکشن ہاؤس نے ڈاکومینٹریز بنائی تھیں جن میں Roar of the Lion، The Hidden Hindu اور Blaze to Glory شامل ہیں لیکن اب وہ تامل فلم انڈسٹری میں بحیثیت فلم پروڈیوسر ڈیبیو کررہے ہیں۔

گزشتہ روز دھونی کے پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے اپنی پہلی تمل فلم ”لٹس گیٹ میریڈ “کا اعلان کیا