اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,439FansLike
9,988FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

نوجوان اداکاروں کے ساتھ کام کرنا مشکل ہے:فہد مصطفیٰ

معروف فنکار اور ٹی وی شو ہوسٹ فہد مصطفیٰ نے ایک پروگرام کے دوران کہا کہ لوگ مجھ سے پوچھتے رہے ہیں کہ میں ڈرامے کیوں نہیں کر رہا۔ اس کی کوئی وجہ ہے اور میں آپ کو بتاتا ہوں کہ میں ٹیلی ویژن ڈرامے کرنے سے کیوں ڈرتا ہوں؟

اداکار کا کہنا تھا کہ ویسے میں نےپاکستان کی فلم انڈسٹری کے اسٹارزکے ساتھ کام کرنا آسان ہے یہ سب اسٹارز ہونے کی ایک وجہ یہ ہے کہ ان میں غصہ نہیں ہے، وہ آسان ہیں۔

عالیہ بھٹ نے فلم انڈسڑی کی پہلی محبت کا نام بتا دیا

انہوں نے کہا کہ پاکستانی انڈسٹری میں نوجوانوں کے ساتھ کام کرنا مشکل ہے ہم نے کبھی وینٹی وین نہیں دیکھی ہم ایک کمرے میں اکٹھے بیٹھتے تھے لیکن اب آپ آسانی سے نئے لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر ان سے بات نہیں کر سکتے۔

انہوں نے کہا کہ میں ان کے ہنر کے بارے میں بات نہیں کر رہا ہوں یہ ہے کہ آپ ان کے ساتھ نہیں مل سکتے۔