اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,302FansLike
9,999FollowersFollow
568,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عمران خان نےخاورمانیکاکےبیان کوجھوٹ قراردیدیا،وکیل شیرافضل

 

راولپنڈی، پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی چیئر مین نے خاور مانیکا کے بیان کو جھوٹ قرار دیدیا ہے۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ چیئر مین پی ٹی آئی وکلا کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔

عمران خان نے جلسے جلوس اور کارنر میٹنگز فوری طور پر شروع کرنے کی ہدایت کر دی ہے، پی ٹی آئی کا پہلا جلسہ یکم دسمبر کو پشاور میںہوگا اور پارٹی جلد ملک بھر میں جلسوں کا شیڈول جاری کرے گی ، اگر جلسوں میں رکاوٹ ڈالی گئی توسپریم کورٹ جائیں گے۔

عمران خان کاٹرائل بھی ملٹری کورٹ میں ہوگا، نگران وزیرداخلہ

شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ چیئر مین پی ٹی آئی نے کہا کہ خاور مانیکا کا بیان جھو ٹ ہے ، ملک کو جمہوریت کے بجائے تنزلی کی طرف لے جایا جا رہا ہے ٓ، تحریک انصاف کو مائنس کرنے اور قائدین کے گھر یلو معاملات پر بلا جواز مداخلت کی جارہی ہے۔