اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,530FansLike
9,981FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اسرائیل سے جنگ بندی معاہدے کے قریب ہیں، سربراہ حماس

 

دوحا: حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

حماس کے سربراہ اسماعیل کا کہنا تھا کہ ہم نے جنگ بندی کےمتعلقہ اپنا موقف ثالثوں اور قطر کو پہنچا دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے فضائی و زمینی حملے کم کرے گا، بچوں اور 300 فلسطینیوں کو رہا کرے گا۔

جو بھی حماس کی حمایت کرے اسے ختم کر دین چاہیے، اسرائیل

اسرائیل کی جانب سے نوسیرت پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں 17 افراد شہید ہوگئے۔

عالمی صحت کے ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل 7 اکتوبر سے اب تک اسپتالوں اور طبی مراکز پر 335 حملے کر چکا ہے۔