اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

869,636FansLike
9,993FollowersFollow
566,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

شیر افضل مروت پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر مقرر

اسلام آباد ، شیر افضل مروت پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر مقرر کر دیے گئے۔

شیرافضل مروت کو تحریک انصاف کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ہے ، انکی تقرری کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیاگیا ہے۔

پی ٹی آئی میں اہم تقرری سامنے آئی ہے، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے مختلف مقدمات میں وکیل اور پی ٹی آئی رہنما شیر افضل خان مروت ایڈووکیٹ کو پی ٹی آئی کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔

عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت اورشہری کےدرمیان ہاتھاپائی

یہ نوٹیفیکیشن پارٹی رہنما عمر ایوب کیجانب سے جاری کیا گیا ہے، واضح رہے کہ شیر افضل خان مروت چیئر مین پی ٹی آئی کے وکیل بھی ہیں۔