اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,042FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

غزہ: عارضی وقفہ اگلی جنگ کی تیاری کیلئے ہے، اسرائیل

غزہ، اسرائیل نے عارضی جنگ بندی کو اگلے مرحلے کی جنگی تیاری کیلئے استعمال کرنا شروع کر دیا۔

اسرائیل فوج کے ترجمان ڈینئیل ہگاری نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ حماس سے 4 روزہ عارضی جنگی بندی کےدوران اسرائیلی فوج اگلے مرحلے کی جنگ کیلئے خود کو تیار کر رہی ہے۔

حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی کا معاہدہ ہوگیا

اسرائیلی کابینہ کا ایک رکن بھی وقفے کے بعد حماس سے جنگ جاری رکھنے کا بیان دے چکا ہے۔

حماس نے 7 اکتوبر کے حملوں کے بعد امریکہ کی حمایت یافتہ اسرائیلی فورسز کو مسلسل غیر معمولی مزاحمت دکھائی ہے۔