خاتون سیاح کو ہراساں کرنے کا معاملہ، چرسی تکہ کا مالک پھر گرفتار

پشاور میں خاتون سیاح کو ہراساں کرنے کے الزام میں میں چرسی تکہ کے مالک کو ایک بار بھر پولیس نے گرفتار کر لیا۔

خبروں کے مطابق چرسی تکہ کے مالک ” نثار“ کی غیر ملکی خاتون کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد پولیس نے ان کے خلاف الیکشن لیا۔

سوات: سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری ، 3 جاں بحق

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ہوٹل کے مالک کی غیر ملکی خاتون سیاح کے ساتھ ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر انہیں گرفتار کیا گیا تھا۔

پولیس نے وائرل ویڈیو پر الیکشن لیتے ہوئے انہیں دوسری بار گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہوٹل مالک کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے انہیں حوالا ت میں بند کر دیا ہے۔