اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,195FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

فلسطین میں جنتے بچےقتل ہوئے اتنے عراق میں 14 سالہ جنگ میں بھی نہیں ہوئے: جمائما

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ کی بمباری میں ہزاروں بچوں کا قتل عام افسوس ناک ہے۔

سوشل میڈیا ویب سائیٹ ”ایکس“ پر پوسٹ کرتے ہوئے جمائما نے لکھا کہ غزہ میں ایک ماہ کے دوران جتنے بچے قتل ہوئے عراق میں 14 سالہ جنگ کے دوران بھی قتل نہیں ہوئے۔

ان کا کہنا تھا کہ جتنے بچے جاںبحق ہو رہے ہیں ان کی مثال نہیں ملتی۔ غزہ میں 20 ویں صدی کے دوران دنیا بھر میں ہونے والی تمام جنگوں کے مقابلے میں معصوم شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد زیادہ ہے۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی ٹویٹ میں غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا۔

گھر بیٹھے لرننگ لائسنس بنوانے کی سہولت متعارف