اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,528FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

نئے اسلامی ماہ کا چاند نظر آگیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد، نئے اسلامی ماہ جماد الثانی کا چاند نظر آگیا۔

وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، نجی نیوزچینل کے مطابق وزارت مذہبی امورکےمطابق اسلامی ماہ جماد الثانی کا چاند نظر آگیا ہے۔

یکم جماد الثانی 1445 ہجری کل بروز جمعۃ المبارک ہوگا، بتایا گیا ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جسکی صدارت چیئر مین مولانا محمد عبد الخبیر آزاد نے کی۔

پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار خرید لی

ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مدنظر رکھ کر نئے ماہ کا اعلان کیا گیا۔