اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,522FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وہاج علی سال 2023 کی بہترین سلیبریٹی قرار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے خوبرو اداکار وہاج علی نے سال 2023 کی بہترین سلیبریٹی کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے ایک مشہور اخبار ” ایسٹرن آئی “ نے معروف اداکار وہاج علی کو نمبر 1 پاکستانی اسٹار قرار دیدیا اور اسکے ساتھ برطانوی اخبار نے 023 ء کی ٹاپ 50 ایشین سیلیبریٹیز کی فہرست بھی جاری کردی۔

ایسٹرن آئی کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں ایشیاء کی ان شوبز شخصیات کے نام شامل کیے گئے ہیں، کہ جنہوں نے 2023 میں فلم، ٹی وی، سوشل میڈیا، موسیقی اور ادب سمیت مختلف شعبوں میں شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کرکے مقبولیت حاصل کی ہے۔

روسی شہری بغیر ٹکٹ اور ویزا کے امریکہ پہنچ گیا، ایف بی آئی حیران

رپورٹ کے مطابق 2023 کی ٹاپ 50 ایشین سیلیبر یٹیز کی فہرست میں وہاج علی کے علاوہ دیگر پاکستانی فنکار بھی شامل ہیں جن میں سجل علی، احد رضا می ، یمنیٰ زیدی، حدیقہ کیانی، عروج آفتاب اور بلال عباس خان شامل ہیں۔