اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

869,251FansLike
9,994FollowersFollow
566,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ڈیم میں ڈوبنے والی ماں اور بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں

پنوں عاقل، ڈیم میں ڈوبنے والی ماں، 7 سالہ بیٹے اور 6 ماہ کی بیٹی کی لاشیں نکال لی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق پنوں عاقل کے قریب ڈیم میں گزشتہ روز 27 سالہ خاتون سناوران 2 بچوں سمیت ڈوب گئی تھی۔

پاک فوج کا ملازم عاطف فیملی کیساتھ آبائی علاقے میں چھٹی پر گیا ہواتھا جہاں ڈیم میں فیملی ڈوب گئی۔

مظفر گڑھ میں درندہ 2 بچوں کو ذبح کر نے کے بعد پکا کر کھا گیا

غوطہ خوروں نے 27 سالہ سناوران اور بچوں کی لاشیں نکالیں جنہیں گھر منتقل کیا گیا تو وہاں کہرا م مچ گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ماں کے 2 بچوں سمیت ڈوبنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی، تفتیش جاری ہے۔