اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,362FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

چین میں ٹرین حادثہ، 102 افراد شدید زخمی

بیجنگ، چین میں ٹرین کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 102 مسافر زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق افسوسناک حادثہ سب وے ٹرین کو اس وقت پیش آیا جب برف کے سبب شدید پھسلن ہونے سے بریک نہیں لگائی جاسکی اورپھر یہ ٹرین دوسری ٹرین سے ٹکرا گئی۔

احمد شہزاد نے پی ایس ایل کو خیر آباد کہہ دیا

چینی حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دارلحکومت بیچنگ میں ہونے والے حادثے میں 515 افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سے 102 افراد زخمی ہوئے، لیکن اس دوران کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔