اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,021FansLike
9,992FollowersFollow
566,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کودفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار دے دیا

پنجاب کی نگران حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کو ایک بار پھر دفعہ 144 کے نفاذ اختیار دے دیا۔

انتخابات سے قبل حکومت پنجاب نے بڑا فیصلہ کر لیا، ڈپٹی کمشنرز کو ایک بار پھر دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار دے دیا گیا۔ آرڈنینس بھی جاری کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنرز اضلاع میں قیام امن یقینی بنانے کے لئے دفعہ 144 نافذ کر سکیں گے، اور2 ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کر سکیں گے۔

راولپنڈی سے اغواء ہونے والا پراپرٹی ڈیلر محمد اسماعیل بازیاب: کتنے کروڑ تاوان دیا؟

واضح رہے کہ اس سے قبل دفعہ 144 کا اختیارمدت ختم ہونے کے باعث منسوخ ہوگیا تھا۔