اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,362FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بھارتی فوجی نے درخت سے لٹک کر خود کشی کرلی

سری نگر، بھارت کے فوجی دستے کے اہلکار کی لاش تعیناتی کے مقام پر درخت سے لٹکی ہوئی ملی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے 31 سالہ اہلکار کی رہائش جموں کشمیر میں تھی۔

ایک دن ڈیوٹی پر حاضر نہ ہونے پر اہلکار کی تلاش شروع کی گئی تو اسکی لاش ایک درخت سے لٹکی ہوئی ملی، ساتھی اہلکاروں نے لاش کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جہاں موت کی تصدیق ہو گئی، اہلکار کی شناخت ساحل کمار کے نام سے ہوئی ہے، لاش کو ضروری کارروائی کے بعد آبائی گاؤں منتقل کر دیا گیا۔

چین میں ٹرین حادثہ، 102 افراد شدید زخمی

یاد رہے کہ بھارتی فوج میں آپسی جھگڑے، سینیئرز کے رویوں، پست ہمتی اور ذہنی دباؤ کے باعث خود کشی کرنے کے واقعات عام ہیں اور ایک رپورٹ کے مطابق سالانہ یہ تعداد ایک ہزار سے زائد ہے۔