اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,113FansLike
9,998FollowersFollow
568,300FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

تقریب کے دوران فائرنگ، درجنوں افراد ہلاک

میکسیکوسٹی، وسطی میکسیکو کی ریاست گوانا جواٹو میں چھٹیوں کی تقریب میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک درجن افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی میڈیا کے مطابق، حملہ سالو تیرا کے قصبے میں صبح کے وقت ہوا جب ایک مسلح گروپ نے کرسمس سے پہلے کے دنوں میں منعقد ہونے والی میکسیکو کی ایک روایتی پارٹی پوساڈا میں شرکت کرنے والوں پر فائرنگ کی۔

ریاست کے اٹارنی جنرل آفس نے مزید تفصیلات بتائے بغیر کہا کہ حملے میں 12 افراد مارے گئے ہیں۔

سکھ رہنما کے قتل کی سازش بے نقاب ، جوبائیڈن نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا

ریاست گوانا جواٹو بڑی فیکٹریاں کی وجہ سے میکسیکو میں مشہور ہے لیکن حالیہ برسوں میں وہاں پرتشدد کارروائیوں کا اضافہ ہوا ہے۔