اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,003FansLike
9,999FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 4 فلسطینی شہید

غزہ، اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں ایک چھاپا مار کارروائی کے دوران اندھا دھند فائرنگ کرکے 4 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

اسرائیلی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں نہتے فلسطینیوں کو نشانہ بنا رہی ہے، کارروائی میں اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کی رفاہ کیمپ کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی لی اور اس دوران 4 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت اور یہودی آبادکاریاں کے فلسطینیوں پر بلا جواز حملوں کی امریکا نے بھی شدید مذمت کی تھی اور اسرائیل سے ایسی کارروائیوں سے باز رہنے کا کہا تھا۔

جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیل نے فلسطین پر قیامت ڈھا دی، بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید

یاد رہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں شہید ہونےوالے فلسطینیوں کی تعداد 18 ہزار 700 سے تجاوز کر چکی ہے۔