اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,066FansLike
9,998FollowersFollow
567,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بھارت میں کرونا نے پھر سر اٹھا لیا،4 اموات ،کیسز میں اضافہ

بھارت میں کرونا کی نئی قسم جے این 1 کے سبب کورونا کیسز کا پھیلاؤ جاری ہے۔

میڈیا کے مطابق 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس کے 752 کیس اور 4 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

گزشتہ روز 21 مئی کے بعد سب سے زیادہ کورونا کیس رپورٹ ہوئے تھے۔

عمران خان کے میانوالی کے بعد لاہور سے بھی کاغذات نامزدگی جمع

اتر پردیش میں کھانسی اور بخار کی صورت میں کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ کرسمس پراحتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات بھی دی گئی ہیں۔

عالمی ادارۂ صحت نے کورونا کے اومی کرون ویرینٹ کے سب ویرینٹ جے این 1 کو ویرینٹ آف انٹرسٹ قرار دے دیا ہے۔