اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,425FansLike
9,982FollowersFollow
563,700FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مرغی کا گوشت 463 روپے کلو ہو گیا

برائلر مرغی سستی ہو گئی، زندہ مرغی کی قیمت 5 روپے کم ہو گئی

مرغی کا تھوک ریٹ 307 روپے کلو ہے جبکہ پرچون میں زندہ مرغی 319 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

گوشت کی قیمت میں 7 روپے کمی ہوئی ہے، گوشت 463 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔

انڈوں کی فی درجن قیمت میں تین روپے کا اضافہ ہوا ہے جس سے انڈے 362 روپے فی درجن ہو گئے ہیں۔