اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,195FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ڈلیوری بوائے آرڈر دینے گھوڑے پر نکل آیا

حیدر آباد، ڈلیوری بوائے آرڈر دینے گھوڑے پر نکل آیا ،ڈلیوری بوائے کی بیگ پہنے گھوڑے پر بیٹھے ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

ڈلیوری بوائے نے حیدرآباد میں آرڈر ڈلیور کرنے کیلئے گھوڑے کی سواری کی۔

ٹرک ڈرائیوروں کی جانب سے حادثات سے متعلق نئے قانون پر ہڑتال کی وجہ سے پیٹرول سٹیشنوں پر ایندھن ختم ہو گیا تھا۔

ڈلیوری بوائے زوماٹو بیگ پہنے شہر کے علاقے گوڈا میں امپریل ہوٹل سڑک پر گھوڑے پر سوار دیکھا گیا، وہ پٹرول کی کھپت اور ہڑتال کی وجہ سے منفرد آئیڈیا کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بن گیا۔

بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ سے رابطہ رکھنے والے ملزمان کی ضمانتیں خارج