اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

869,746FansLike
9,992FollowersFollow
566,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

دانیال عزیز ڈٹ گئے، شوکاز نوٹس مسترد کر دیا

لاہور، مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے پارٹی شوکاز نوٹس مسترد کر دیا۔

نجی نیوز کے مطابق دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ میں نے پارٹی نظم و ضبط اور پالیسی کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی، بطور وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی ناکامیوں کی بات ہے، میرے حلقے میں اپنے بیٹے کیلئے ریلیاں کیں۔

پارٹی قیادت ملاقات کیلئے وقت دے، ضابطے کے مطابق معاشی خرابیوں کے ذمہ دار احسن اقبال ہیں، مختلف آپریشنز سے گزر رہا ہوں اس لئے نوٹس کا جواب نہیں دے سکا۔

فیصلے کیخلاف ہم سپریم کورٹ جائیں گے، چیئر مین پی ٹی آئی

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے دانیال عزیز کو 2 دسمبر 2023 کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔