اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,747FansLike
9,994FollowersFollow
566,100FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

گھر میں آگ لگنے سے پاکستانی باپ بیٹی جاں بحق

شارجہ، متحدہ امارات کی ریاست شارجہ کے ایک مکان میں آتشزدگی کے نتیجے میں پاکستانی باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے۔

شارجہ میں ایک اپارٹمنٹ میں آگ لگنے کی وجہ سے پاکستانی شہری اور اسکی 11 سالہ بیٹی دم گھٹنے سے چل بسی، آتشزدگی کے باعث خاندان کے 3 افراد جھلس کر زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کیا گیا ہے۔

latest urdu news

شارجہ میں پاکستان کے پریس قونصلر محمد صالح کا کہنا ہے کہ آزمائش کی گھڑی میں پاکستانی خاندان کیساتھ ہیں۔