اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,113FansLike
9,998FollowersFollow
568,300FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

میرے خیال سے جو مولانا نے پوائنٹ اٹھائے ہیں وہ کافی حد تک درست ہیں، رانا ثناءاللہ

اتحادی جماعتوں نے مولانا فضل الرحمان سے ایک اور ملاقات کی ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا یہ کہنا تھا کہ ماضی میں بھی مولانا فضل الرحمان سے رہنمائی لیتے رہے ہیں اور ابھی کی گفتگو بھی کافی مثبت رہی ہے، میرے خیال سے جو مولانا نے پوائنٹ اٹھائے ہیں وہ کافی حد تک درست ہیں۔

خیال رہے کہ مولانا نے الیکشن کو دھاندلی زدہ کہہ کر صدر، وزیراعظم، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کو ووٹ نہ دینے اور اپوزیشن میں بیٹھ کر عوام کی نمائندگی کا فیصلہ کیا تھا۔

latest urdu news

جے یو آئی (ف) کے مطابق ہماری ابھی تک نواز شریف سے ملاقات نہیں ہوئی ہے، رات کو اتحادی جماعت کا وفد آیا، ان سے مثبت گفتگو ہوئی ہے۔