اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,195FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

معروف پاکستانی گلوکار امجد پرویز انتقال کر گئے

اہل خانہ کے مطابق ڈاکٹر امجد پرویز گردوں کے مریض اور ایک ماہ سے بیمار تھے، ان کی عمر 79 سال تھی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے گلوکار امجد پرویز کے انتقال پر اظہار تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ امجد پرویز کی فن موسیقی میں خدمات کو یاد رکھا جائے گا۔

latest urdu news