اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,533FansLike
9,993FollowersFollow
567,100FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سرمایہ کاروں کی دلچسپی پاکستان کے نئے وزیر خزانہ کی تعیناتی میں تھی، بلوم برگ

امریکی معاشی جریدے بلوم برگ نے محمد اورنگزیب کی بطور وزیرخزانہ تقرری کو مثبت اقدام قرار دیا ہے۔

بلوم برگ کے مطابق ٹیکنوکریٹ کی بطور وزیر خزانہ تعیناتی پاکستان کو درپیش چیلنجز کو حل کرنے میں مددگار ہوئی اور آئی ایم ایف سے مذکرات میں وزیر خزانہ کا کردار کلیدی ہوگا۔

latest urdu news

بلوم برگ کے مطابق نئے وزیر خزانہ نجکاری کے عمل میں ایس آئی ایف سی کی معاونت کریں گے۔