اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,946FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کوئٹہ میں ہونیوالے دھماکے میں 3 افراد زخمی

کوئٹہ میں سڑک کے کنارے ہونیوالے دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق کچلاک میں قومی شاہراہ پر سڑک کنارے رکھا گیا دھماکہ خیز مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جسکی آواز دور دور تک سنائی دی۔

latest urdu news

دھماکے کے نتیجے میں وہاں سے گزرنے والے 3 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔