اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,767FansLike
9,998FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نیب کا تماشا اب ختم ہونا چاہیے، اسکے خوف سے کوئی افسر کام کرنے کو تیار نہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزیراعظم اور صدر دونوں نیب کی جیلوں میں لمبا عرصہ گزار چکے ہیں، تمام وزرائے اعظم بھی نیب میں شامل تفتیش ہوئے، نیب کا تماشا اب ختم ہونا چاہیے۔

پانچواں سال نیب عدالتوں میں شروع ہوگیا پہلے بھی 9 سال لگے، نیب کے خوف سے ملک کا کوئی افسر کام کرنے کو تیار نہیں، حکومت کی ذمہ داری ہے کہ نیب کے قوانین واپس لے۔

latest urdu news

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ سنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ نیب کو ختم کریں گے۔