اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,197FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اوبر آسٹریلوی ٹیکسی ڈرائیورز کو 272 ملین ڈالرز معاوضہ ادا کرے گی

آن لائن ٹیکسی سروس اوبر آسٹریلیا کے مقامی فل ٹائم ٹیکسی ڈرائیورز کو 272 ملین ڈالرز معاوضہ ادا کرے گی۔

آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے آسٹریلوی عدالت میں تصفیے کے بعد آسٹریلیا میں ڈرائیورز کو 272 ملین ڈالرز کا معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

latest urdu news

آسٹریلوی ٹیکسی ڈرائیورز کا موقف تھا کہ اوبر کے بہت جلد آسٹریلیا کی ٹراسپورٹ مارکیٹ میں آمد سے انکو نقصان ہوا ہے، جس پر سپریم کورٹ آف وکٹوریہ میں کیس آن لائن ٹیکسی سروس کیخلاف کیس داخل کیا گیا تھا۔

سپریم کورٹ میں اوبر کیخلاف فیصلہ آنے کا امکان تھا مگر جج نے تصفیہ ہونے کے بعد فیصلہ منسوخ کردیا۔