اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,670FansLike
9,985FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

الیکشن میں مبینہ دھاندلی: عمران خان نے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر کر دی

عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کیلئے درخواست دائر کردی۔

عمران خان کیجانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ انتخابی دھاندلی کے معاملے کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے حاضر ججز پر مشتمل جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔

latest urdu news

جوڈیشل کمیشن عام انتخابات کا آڈٹ اور اسکے بعد آنے والے نتائج کا آڈٹ کرے، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ملک میں بننے والی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو فوری کام سے روکا جائے اور جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کو پبلک کیا جائے۔