اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,105FansLike
9,985FollowersFollow
564,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور میرا نام لو، علی امین گنڈا پور

ڈی آئی خان، وزیراعلیٰ کے پی نے رشوت لینے والے افسر کے سر پر اینٹ مارنے کا مشورہ دیدیا۔

ڈیرہ اسماعیل خان کے گاؤں سید علیاں میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ رشوت لینے اور دینے والا دونوں دوزخی ہیں۔

رشوت مانگنے والے افسر کے سرپر اینٹ مارو اور میر انام لو، مجھے کبھی شکایت نہ کریں کہ فلاں رشوت مانگ رہا ہے، رشوت مانگنے والے کے سر پر اینٹ مار کر اسکے بیٹے کو کہو کہ آپ کے والد کو جہنم سے بچایا ہے۔

latest urdu news

وزیر اعلیٰ کے پی کا کہنا تھا کہ نہ خود جہنمی بنو اور نہ مجھے بناؤ لہٰذا عوام غیرت کرے اور رشوت خور کو موقع پر سزا دے۔