امریکی ڈالر قدر میں گراوٹ کے بعد بند ہو گیا

کراچی ، انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر قدر میں گراوٹ کے بعد بند ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 2 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 39 پیسے کی سطح پر بند ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 278 روپے 41 پیسے بند ہوا تھا۔

latest urdu news

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی 20 پیسے کمی سے 281 روپے 20 پیسے کی سطح پر ٹریڈنگ ہوئی۔