اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,197FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

افغانستان میں خودکش دھماکہ، 21 افراد ہلاک

افغان شہر قندھار میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک ہوگئے۔

دھماکے سے زخمی ہونے والے تقریباََ 50 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

طالبان حکومت کے مطابق خود کش دھماکا صبح 8 بجے مقامی بینک کے سامنے ہوا۔

latest urdu news

برطانوی میڈیا کے مطابق دھماکے کے وقت بینک کے باہر سرکاری ملازمین تنخواہوں کی وصولی کیلئے جمع تھے، اب تک کسی گروہ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔