اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

867,316FansLike
9,993FollowersFollow
565,700FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

امبانی جیسی شادی پاکستان میں ہوتی تو پہلی مبارکباد نیب کی آتی، گورنر سندھ

کراچی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ امبانی جیسی شادی پاکستان میں ہوتی تو پہلی مبارکباد نیب کی آتی۔

کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوی نے کہا کہ بھارت کے امیر ترین بزنس مینز میں شامل امبانی جیسی شادی پاکستان میں ہوتی تو پہلے مبارکباد نیب سے آتی اور دوسری ایف بی آر دیتا۔

latest urdu news

سندھ کے دیگر اضلاع میں آئی ٹی کورسز شروع کرانے جارہے ہیں، اندازاََ 25 لاکھ بچے بچیاں آن لائن اور آن سائٹ کورسز کریں گے، سندھ آئی ٹی کے نام سے جانا اور پہچانا جائے گا۔