اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,802FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف

ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے جس سے قومی خزانے کو ماہانہ 3 کروڑ 56 لاکھ ڈالرز کا نقصان ہورہا ہے۔

آئل کمپنیز نے اسمگلنگ کی روک تھام اور کارروائی کیلئے حکومت اور اوگرا سے مدد مانگ لی ہے اور آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے سیکریٹری پیٹرولیم کو خط لکھ دیا ہے۔

گزشتہ سال کے مقابلے میں جولائی تا فروری ڈیزل، پیٹرول کی فروخت 5۔6 فیصد کم رہی۔

latest urdu news

خط میں کہا گیا ہے کہ تیل اسمگلنگ سے تیل کی سپلائی چین بری طرح متاثر ہوئی ہے، اس لیے تیل اسمگلنگ روکنے کیلئے اقدامات کیے جائیں۔