اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں 5 پانچ نئے نام شامل

کراچی، پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں 5 نئے نام شامل کرلیے گئے، جسکے بعد قومی ایئرلائن کا 11 رکنی بورڈ مکمل ہوگیا ہے۔

پی آئی اے نے اس حوالے سے سٹاک ایکسچینج کو آگاہ کردیا ہے، 5 نئے ڈائریکٹرز میں ڈاکٹر اقدس افضل، صاحبزادہ رفعت رؤف، حارث چوہدری، ندیم کرامت اور طاہرہ رضا پی آئی اے کے بورڈ میں شامل ہیں۔

latest urdu news

بورڈ میں سیکرٹری ایوی ایشن سیف انجم، سیکرٹری فنانس امداد اللہ بوسال، سیکرٹری نجکاری جاوید خواجہ اور سی ای او پی آئی اے محمد عامر حیات شامل ہیں۔